پاکستان ریلوے کی طرف سے مال گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کا فیصد

image

خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کرایوں میں کمی سے ریلوے کے ذریعے مال کی ترسیل کا رجحان بڑھے گا۔

لاہور: پاکستان ریلوے نے متعدد مال گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر متعدد مال گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے۔

ترجمان پاکستان ریلوے نے بتایا کہ ایم بی ایف آر کنٹینر کا کرایہ ایک لاکھ 70ہزار سےکم کر کے ایک لاکھ60 ہزار کر دیا گیا، اس کے علاوہ پورٹ ایریاز سے لاہور تک تمام کنٹینر اسٹاک کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوےخواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر متعدد مال گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے۔